مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملے گا؟

 

 

مردوں کو جنت میں

حوریں ملیں گی تو عورتوں کو کیا ملے گا؟

جنت میں عورتوں کا کیا حصہ ہوگا؟

آج کل لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، تو عورتوں کو کیا ملے گا؟ اور اگر کوئی کنواری لڑکی دنیا میں فوت ہوجائے، تو جنت میں وہ کس کی بیوی ہوگی؟

🌸 شادی شدہ عورتیں

اگر دنیا میں کوئی عورت شادی شدہ تھی، تو جنت میں وہ اپنے جنتی شوہر کے ساتھ ہوگی۔

اسے شوہر کے برابر حسن، مقام اور آسائش ملے گی اور وہ اس کی حوریوں کی سردار ہوگی۔

دونوں میں بے انتہا محبت ہوگی

 متعدد شادیاں کرنے والی عورت

اگر عورت نے ایک سے زیادہ شادیاں کی تھیں، تو چند روایتوں میں کہا گیا ہے

عورت خود فیصلہ کرے گی کہ کون سا شوہر چننا چاہتی ہے۔

حضرت ابو زردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ آخری شوہر کے ساتھ ہوگی۔

اور حضرت امّ سلمہ رضی اللہ عنہا کے مطابق وہ شوہر جس نے دنیا میں اسے اچھا سلوک کیا، وہ جنت میں اس کا شریک ہوگا

کنواری یا بغیر شوہر

  • اگر لڑکی کی شادی نہ ہوئی یا اس کا شوہر نہ رہا، تو جنت میں اسے اس سے نکاح ہوگا جسے وہ پسند کرے۔

  • اگر اس نے کسی کو پسند نہ کیا، تو اللہ خود اس کا شریکِ حیات عطا فرمائیں گے۔

۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *