یہ لڑکی کیا کر رہی تھی؟ سچ جان کر دل لرز گیا

یہ لڑکی  کیا کر رہی تھی؟ سچ جان کر دل لرز گیا

رات 2 بجے اسلام آباد  کی سڑک سے گزر رہا تھا۔ میں نے دیکھا کہ ایک 16 سالہ لڑکی آنکھوں میں آنسو لیے، ایک بورڈ پکڑے کھڑی تھی جس پر لکھا تھی”ایک رات کے 500 روپے میں نے فوراً گاڑی روکی۔دل کانپ گیا۔ میں نے سوچا، یہ بچی کس حال میں ہے؟میں ایک پولیس افسر ہوں، اور میرا فرض ہے ایسے اقدام کو روکا جاۓمیں اُسے احترام سے گاڑی میں بٹھا کر اپنے گھر لے آیاسوچا، اس کے ماں باپ کو تلاش کر کے ان کے خلاف کارروائی کروں گا۔ کہ اتنی معصوم لڑکی کو کس دلدل میں ڈھکیل دیا ہے۔ اُس بچی کو محفوظ ماحول دینے کے بجاۓ گندگی کرنے پر مجبور کر  رہے ہیں۔اسی سوچ میں  مجھ کو خیال آیا کہ شاید وہ  لڑکی بھوکی ہوگی۔میں  کچھ کھانے کا بندوبست کر کے اُس کے کمرے کی طرف گیا۔دروازہ کھولتے ہی میری سانس رک گئی۔وہ لڑکی، جو روتی ہوئی آئی تھی اب زور زور سے عجیب طریقے سے ہنس بھی رہی تھی اور آنسوں بھی آرہے تھے اور اُس کے ہاتھ میں ایک پرچہ تھا۔جس پر لکھا تھاشکریہ انکل! آپ پہلے انسان ہیں جنہوں نے مجھے انسان سمجھا۔”تب مجھے معلوم ہوا وہ لڑکی بول نہیں سکتی تھی۔ ۔۔۔۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *