
دلہن کا راز
ایک نہایت ہی حسین و جمیل خوبصورت لڑکی کا رشتہ ہو گیا۔ مگر وہ عقل کے معاملہ میں تھوڑی بدقسمت تھی۔ یوں کہیں احمق تھی۔
رخصتی کے وقت والدہ نے نصیحت کی کی
“بیٹا! تیرے منہ سے بدبو آتی ہے، لہٰذا سسرال میں اپنا منہ بند رکھنا۔ کسی سے بھی بات نہ کرنا حتیٰ کہ شوہر سے بھی۔”لڑکی نے اس نصیحت کو قرآن کی آیت سمجھ کر دل پر پتھر رکھا اور خاموشی کو اوڑھ لیا۔
سسرال میں پہلا دن
سارا دن گونگی بنی بیٹھی رہی۔ ساس سمجھی بہو شریف ہے۔ نند نے کہا: “خاموش لڑکیاں بڑی سمجھدار ہوتی ہیں”۔
لیکن شوہر بیچارہ پریشان ہو گیا۔ دل میں سوچا
“اتنی خوبصورت لڑکی ، اتنی خوبصورت حسین آنکھیں… اور زبان گویا بند! آخر میرا کیا قصور مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی یہ ؟”
کچھ دن گزرے…شوہر کی بے قراری بڑھتی گئی۔ ایک دن اس نے ہمت کی اور بول ہی پڑا
“جانِ من، اگر مجھ سے کوئی ناراضگی ہے تو بتاؤ۔ تم بولتی کیوں نہیں ہو؟”میرے کان تمہاری خوبصورت آواز سننا چاہتے ہیں
لڑکی نے بڑی معصومیت سے شوہر کو دیکھا اور آنکھوں میں۔ آنسوں بھر آۓپھر کاغذ پر لکھا
“امی نے کہا ہے میرے منہ سے بدبو آتی ہے، کسی سے بات نہ کروں!”شوہر مسکرایا، کچھ سوچا، اور اُسے دبی دبی ہنسی آ گئی۔پھر بڑی نرمی سے بولا
“ارے نادان، بدبو تو محبت سے ختم ہو جاتی ہے۔ لیکن اگر تم خاموش رہی تو میرا دل بے جان ہو جائے گا۔”اسی دن شوہر بیوی کو لے کر ڈینٹسٹ کے پاس گیا۔ چیک اپ کرایا اور ایک ماؤتھ واش، اور بہت سا اعتماد ملنے کے بعد بیوی نے پہلی بار بولنا شروع کیا۔
پہلا جملہ یہی تھا
“آپ بہت اچھے ہیں…”اور پھر محبت کے قصے زبان سے نکلنے لگے، اور گھر میں ہنسی خوشی کی فضا بن گئی۔
#اردوکہانی
#مزاحیہکہانی
#سہاگ_رات
#دلچسپ_کہانی
#شادی_کی_کہانی
#نئی_نئی_شادی#عورت_کی_خاموشی
#اردو_افسانہ#محبت_کی_کہانی#رومانوی_کہانی#سسرال_کا_کلچر#سوشل_میسج#ماں_کی_نصیحت
#funny_urdu_story
#thriller_urdu_story
#romantic_urdu_story
#urduReels
#urduStory
#funnyShaadiStory
#shaadiKiRaat
#emotionalStory
#weddingNightStory
#comedyWithMessage
#urduContent
#viralUrduStory
#reelsInUrdu
